کوروناسے خودبھی بچیں اور معاشرے کوبھی بچائیں(عبداللہ یوسف)۔

باربارصابن سے ہاتھ دھوئیں

358

گجرات (ارودویکلی)۔ ممبرصوبائی اسمبلی پنجاب چوہدری عبداللہ یوسف وڑائچ نے کوروناوبابارے اظہارخیال کرتے ہوئے کہا کہ کورونا ایک ایسا موذی وائرس سے ہوجوایک فرد سے دوسرے میں منتقل ہوتاہے اس کے پھیلاوکوروکنے کے لیئے احتیاطی تدابیرکااختیارکرنابہت ضروری ہے اس سے خودبھی بچیں اپنے اہل خانہ اور معاشرے کوبھی بچائیں اور باربار صابن سے ہاتھ دھوئیں چہرے پر ماسک لگایئں اور زیادہ ملنے جلنے اور ہاتھ ملانے سے پرہیزکریں باقی شفادینے والی اللہ تعالی کی ذات ہے اللہ پاک ہم سب کو اس وباسے محفوظ فرمائے آمین۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }