ترکش ائیرلائنزکی جانب سے 40فی صدڈسکاونٹ

ٹکٹ کی بکنگ 13 سے 15جنوری تک

202

دبئی(اردوویکلی)::ترکش ایئر لائنز اپنے مہمانوں کے لئے 40 فیصد ڈسکاؤنٹ مہم شروع کر رہی ہے جو آنے والے اچھے دنوں میں دوبارہ دنیا کو دریافت کرنا چاہتے ہیں۔ خصوصی قیمتوں کا فائدہ اٹھانے والے مسافر ترکش ایئر لائن کی خصوصی آفرکے ساتھ دنیا بھر کے خوبصورت شہر دریافت کرسکیں گے۔ وہ مسافر جو اس مہم میں حصہ لینے کے خواہاں ہیں  وہ 1 اپریل سے 31 دسمبر 2021 کے درمیان 40 فیصد تک کی رعایت پر پرواز کر سکیں گے ۔ 13 سے 15 جنوری کے درمیان ٹکٹ۔ کی بکنگ کرائی جاسکتی ہے ترکش ایئر لائن کے مسافر اپنی ٹکٹوں کی تاریخوں کو بلا معاوضہ تبدیل کرسکیں گے جبکہ رقم کی واپسی اور منسوخی کرایہ کلاسوں کے قواعد کے تحت ہوگی۔ آپ www.turkishalines.com ویب سائٹ پر مزید تفصیلی معلومات حاصل کرسکتے ہیں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }