جاپان میں فیوکیو شیما نیوکلیئر پاور پلانٹ سے آلودہ پانی کا اخراج

30
جاپان میں فیوکیو شیما نیوکلیئر پاور پلانٹ سے آلودہ پانی کا اخراج

جاپان میں فیوکیو شیما نیوکلیئر پاور پلانٹ سے آلودہ پانی کا اخراج کیا گیا۔ 

جاپانی پاور کمپنی کے مطابق فیوکیو شیما پلانٹ سے جوہری آلودہ پانی بحرالکاہل میں چھوڑا جا رہا ہے۔ 

جاپانی پاورکمپنی کا مزید کہنا ہے کہ فیوکیو شیما پلانٹ سے جوہری آلودہ پانی کے اخراج کا یہ تیسرا دور ہے۔ پلانٹ سے یومیہ 460 ٹن آلودہ پانی بحرالکاہل میں چھوڑا جائے گا۔ 

جاپانی پاور کمپنی کے مطابق فیوکیو شیما پلانٹ سے جوہری آلودہ پانی کا اخراج 20 نومبر تک جاری رہے گا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }