ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ کمیٹی گجرات کاماہانہ اجلاس

16
گجرات (اردوویکلی):: ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ کمیٹی گجرات کا ماہانہ اجلاس ممبرصوبائی اسمبلی پنجاب  میاں اختر حیات   کی زیر صدارت جناح  ہال سرائے عالمگیر میں منعقد ہوا۔ جس میں تمام محکموں کے سربراہ شریک ہوئے۔ اجلاس سے ڈپٹی کمشنر سیف انور جپہ اورممبرصوبائی اسمبلی پنجاب چوہدری عبداللہ یوسف خطاب کر رہے ہیں
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }