سفارت خانہ پاکستان ابوظہبی کوکوٹیشنز درکار ہیں

108

سفارت خانہ پاکستان ابوظہبی کوگھریلو سامان کی ترسیل کے لیئے یواے ای کی معروف کمپنیوں سے کوٹیشن مطلوب ہیں

۔1 سفارت خانہ پاکستان ابوظہبی کو ابوظہبی سے اسلام آباد تک سمندر کے راستے گھریلوسامان کی نقل و حمل کے لیے متحدہ عرب امارات میں رجسٹرڈ معروف فرموں سے کوٹیشنزمطلوب ہیں۔
۔2 کام کی تفصیلات کے لیے دلچسپی رکھنے والی فرمیں کام کے دنوں میں سفارت خانے کے انتظامی سیکشن سے ٹیلیفون نمبر02444700پر رابطہ کر سکتی ہیں۔ 
کوٹیشنز 23 اکتوبر 2024 بروز بدھ 12 بجے سے پہلے سیل بند لفافوں میں  سفارت خانے تک پہنچ جائیں۔ تمام کوٹیشنز اسی دن دوپہر3بجے فرموں کے نمائیندوں کے سامنے کھولی جائینگی۔
۔3. پاکستان کا سفارت خانہ، ابوظہبی موجودہ پی پی آر اے  قواعد کے مطابق کسی بھی کوٹیشن کو قبول یا مسترد کرنے کا حق محفوظ رکھتا ہے۔
محمد وسیم عباس(ہیڈآف چانسری)

 

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }