(ظہیر احمد اعوان انتقال کرگئے(انا للہ وانا الیہ راجعون

381

انا للہ وانا الیہ راجعون

ظہیر احمد اعوان انتقال کرگئے

ابوظہبی (اردوویکلی)::ابوظہبی میں عرصہ دراز سے مقیم سابق چئیرمین انجینئیرز آف پاکستان ان ایمیریٹس (ای پی ای)قضائے الہی سے آج پاکستان میں انتقال کرگئے۔ ظہیر اعوان اس دنیا میں نہیں رھے اللہ تعالی مرحوم کی بخشش ومغفرت فرماکر جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے امین
ظہیر اعوان نے بڑی تگ و دو کے بعد ای پی ای کے قیام میں اہم کردار اداکیا وہ کمیونٹی کے ہر دکھ درد میں کام آنے والے انسان تھے انجینئیر ظہیراحمد اعوان ایک سچے ایمان دار اور درد دل رکھنے والے شخص تھے کچھ عرصہ قبل پاکستان شفٹ ھو گئے تھے انکی ۔اچانک جدائی سب دوستوں کو افسردہ کر گئی آج وہ ہمارے درمیان موجود نہیں لیکن ان کی باتیں اوریادیں ہمیشہ ھمارے ساتھ رہیں گی۔اللہ تعالی ظہیر اعوان کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں جگہ عطافرمائے آمین اور انکے لواحقین کو غم کی اس گھڑی میں صبرجمیل عطافرمائے آمین
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }