کیا آپ تصویر میں موجود کھلاڑیوں کو پہچان سکتے ہیں؟

120

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق مایہ ناز فاسٹ بولر شعیب اختر نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر ایک تصویر شیئر کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر نے تصویر کے کیپشن میں واضح کیا کہ یہ تصویر 2000 کے اسکواڈ میں شامل کھلاڑیوں کی ہے۔

شیئر کی گئی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اظہر محمود،عبدالرزاق،شعیب اختر،محمد وسیم،ثقلین مشتاق،محمد یوسف ہیں۔

اس کے علاوہ اعجاز احمد ،وقار یونس،وسیم اکرم، مشتاق احمد،سعید انور اور انضمام الحق کو بھی تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے۔

شعیب اختر کی جانب سے شیئر کی گئی تصویر پر شائقین دلچسپ تبصرے کر رہے ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }