ہ کرونا وائرس کے تیزی سے پھیلاؤ کی وجہ کیا ہے ؟

200

ا جب انسان کھانسی کرتا ہے یا چھینکتا ہے تو اس دوران منہ سے نکلنے والے کھانسی کے ذرات کرونا وائرس کے پھیلاؤ کا سبب بنتے ہیں.

جو افراد ان حالات میں دوسروں سے گفتگو کرتے ہوئے 6 فٹ کا فاصلہ نہیں رکھتے وہ آسانی سے کرونا وائرس کا شکار ہو سکتے ہیں

لہٰذا ماہرین کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس صرف انسان کے دوسروں سے ملنے سے زیادہ تیزی سے پھیلتا ہے جبکہ آلودہ سطحوں کو چھونے سے یہ وائرس اتنی جلدی نہیں پھیلتا اور ماہرین کا یہ بھی کہنا ہے کہ بالکل اسی طرح کرونا وائرس متاثرہ جانور سے بھی آسانی سے دوسرے میں منتقل نہیں ہوتا.

لوگوں کو چاہیے کہ وہ سماجی فاصلہ رکھیں کیونکہ صرف سماجی فاصلہ رکھ کر ہی کرونا وائرس سے بچ سکتے ہیں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }