پاکستان دنیاکا ایک عظیم ملک ہے (چوہدری محمدزمان ریحانیہ)۔
یواے ای میں عرصہ درازسے مقیم ممتازپاکستانی بزنس مین ومعروف سماجی شخصیت چئیرمین اے ایم گروپ آف کمپنیز یواے ای،اومان چوہدری محمدزمان ریحانیہ نے یوم آزادی پاکستان پرتمام اہل وطن اور بالخصوص دیارغیرمیں مقیم ہموطنوں کوجشن آزادی کی مبارک پیش کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان قدرتی نعمتوں سے مالامال عظیم ملک ہے پاکستان کو اللہ تعالی نے ہرقسم کی نعمتوں سے نوازاہے اور پاکستان سے بڑھ کردنیا میں اور کوئی ملک نہیں ہمیں چاہیئے کہ ہم ملک کی تعمیروترقی کے لیئے خوب محنت کریں
پاکستان زندہ باد)۔)