پاکستان دنیاکے خوبصورت ممالک میں سے ایک ہے  (ملک محمد شہنازماہل)۔

114

آج کے تاریخ ساز دن پر تمام اہل وطن کومیری اور میرے ادارے کی جانب سے دل کی اتھاہ گہرائیوں سے جشن آزادی مبارک ہو ،

اللہ کے فضل  وکرم سے پاکستان میں کسی چیزکی کمی نہیں  صرف انصاف  اور امن وامان کابول بالاہوجائے توہم بڑی  تیزی سے ترقی کی منازل طے کرسکتے ہیں ان خیالات کااظہارمعروف سماجی شخصیت مینیجنگ ڈائریکٹر کیپیٹل سروے ملک محمدشہنازماہل نے یوم آزادی پاکستان کے موقع پر کیا،ملک شہنازماہل نے کہا  پاکستان جیساخوبصورت ملک پوری دنیامیں کہیں نہیں یہ ہمیں جان سے بھی زیادہ عزیزہے وطن کی عظمت اور تحفظ کے لیے ہم اپنی جانیں بھی قربان کرسکتے ہیں آج کے تاریخی دن پر دعاہے کہ  اللہ تعالی ہماری  نئی نسل کامستقبل روشن فرمائےآمین ثم آمین

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }