ممتازسماجی شخصیت اور محب وطن پاکستانی چیف ایگزیکٹوآفیسرالموازین سایل ٹیسٹنگ انجینئیر یونس کیانی نے یو م آزادی پاکستان کے تاریخی دن پر دلی جذبات کا اظہارکرتے ہوئے تمام اہل وطن کودل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد۔پیش کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ہمیں جان سے زیادہ عزیزہے کیونکہ یہ ہماری شناخت اور پہچان ہے اگرپاکستان ہے تو ہم سب ہیں لہذا ہمیں اپنے پیارے وطن پاکستان کی قدرکرنی چاہیئے اوراسکے وقار اور عظمت کوبلند رکھنے کے لیئے محنت اور ایمانداری سے اپنے فرائض منصبی اداکرناچاہیئیں (پاکستان زندہ باد)۔
Prev Post