تمام اہل وطن کوجش آزادی کی خوشیاں مبارک ہوں (چوہدری الطاف )۔
پاکستان کواللہ تعالی نے تمام نعمتیں عطاکیں ہمیں ان نعمتوں کی قدرکرنی چاہیئے آج کے تاریخ سازدن پرپوری پاکستانی قوم کوآزادی کی خوشیاں مبارک ہوں ان خیالات کااظہار ممتازسماجی شخصیت مینجنگ ڈائریکٹرناظم جنرل کنٹریکٹنگ وکنسٹرکشن کمپنی ابوظبی چوہدری الطاف حسین نے ےوم آزادی پاکستان کے موقع پرکیا،چوہدری الطاف نے کہا کہ بیشک آزادی بہت بڑی نعمت ہے اور ہمیں اللہ تعالی نے آزادی کے ساتھ ساتھ تمام نعمتیں بھی عطاکیں پاکستان میں کسی چیزکی کمی نہیں بس انصاف،امن وامان اور ایک مخلص قیادت کی ضرورت ہے آج کے تاریخی دن پر ہمیں عہدکرناہوگاکہ ذاتی مفادات کی بجائے ملکی مفادات کوترجیح دیں گے انشاء اللہ ( جشن ۤزادی زندہ باد پاکستان پائندہ باد)۔