پاکستان جیساملک پوری دنیامیں نہیں (رحمت اللہ چوہدری )۔۔
ہمیں اپنے پیارے وطن پاکستان کی قدر کرنی چاہیئے
ممتازسماجی شخصیت چیف ایگزیکٹوآفیسر(ابوظبی /کوریا) رحمت اللہ چوہدری نے یوم آزادی پاکستان کے تاریخی د ن پر تمام اہل وطن اوربالخصوص اوورسیزپاکستانیوں کودل کی اتھا ہ گہرائیوں سے جشن آزادی مبارک پیش کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان دنیاکاخوبصورت ترین ملک جہاں چار موسم،بلندبرفیلی چوٹیاں،سمندر اور دنیاکی ہرنعمت میسرہے ہمیں اس کی قدرکرنی چاہیئے اور پاکستان کومزیدمضبوط بنانے کے لیئے سخت محنت کرنی چاہیئے (پاکستان زندہ باد)۔