تمام پاکستانی بھائیوں کویوم آزادی مبارک ہو (ایس نعیم جدون)۔۔
ہماری شناخت ہمارا پیارا وطن پاک ہے
تمام پاکستانی بھائیوں کو آزادی کی خوشیاں مبارک ہوں ہماری شناخت ہمارا پیارا وطن پاک ہے ان خیالات کااظہار مینجنگ ڈائیریکٹرالصاروج جنرل ٹرانسپورٹ وآئل فیلڈکنٹریکٹنگ کمپنی ابوظبی شوکت نعیم جدون نے جشن آزادی پاکستان کے تاریخی دن پراظہارخیال کرتے ہوئے کیا نعیم جدون نے کہا کہ پاکستان میں دنیابھرکی نعمتیں موجودہیں ہمارے بزرگوں کی قربانیوں کی بدولت ہمیں آزادی کی نعمت ملی ہمیں اس کی قدرکرنی چاہیئے(پاکستان زندہ باد)۔