ملک میں انصاف کاہونابہت ضروری ہے (طارق محمودراجہ)۔۔
آزادی جیسی عظیم نعمت کی قدرکرنی چاہیئے
ہمارے آباؤاجداد نے لاکھوں جانوں کا نذرانہ پیش کر کے یہ عظیم ملک حاصل کیا ہمیں انکی قربانیوں کویادرکھناچاہیے ان خیالات کااظہار مینجنگ ڈائریکٹر البراعہ جنرل ٹرانسپورٹ طارق محمود راجہ نے یوم آزادی پاکستان کے موقع پرکیا طارق راجہ نے کہا ہمیں شائد آزادی کی قدرنہیں
آزادی کامطلب ان سے پوچھیں جوابھی تک غلام یامحکومی کی زندگی بسرکرنے پرمجبورہیں ہم خوش قسمت ہیں کہ ہمیں آزادی جیسی عظیم نعمت ملی ہمیں اس کی قدرکرنی چاہیئے (پاکستان زندہ باد)۔۔