آزادی سے بڑھ کردنیامیں کوئی نعمت نہیں (چوہدری اکبرریحانیہ)۔۔

پاکستان خطے کااہم ملک ہے

192

مینجنگ ڈائریکٹرالیاقوت الاسودجنرل ٹرانسپورٹ ابوظبی وممتازسماجی شخصیت چوہدری محمداکبرریحانیہ نے اپنی اور اپنے ادارے کی جانب سے پاکستان کے یوم آزادی کے موقع پر پوری قوم کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہوئے  کہا،ہمیں پاکستان کی ترقی کے لیئے سخت محنت کرنی چاہیئے، پاکستان خطے کااہم ملک ہے ہمیں روشن مستقبل اور خوشحال پاکستان کے لیئے مل جل کرکام کرناہوگا جسکے لیئے ملک وملت سے مخلص ہوناضروری ہے۔چوہدری اکبرنے کہا تمام اہل وطن کویوم آزادی کی خوشیاں مبارک ہوں اللہ ہم سب کاحامی وناصر ہوآمین۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }