چوہدری نواز رشیدریحانیہ کی جانب سے چوہدری افتخار احمدبیگہ کے اعزاز میں گرینڈ عشائیہ کااہتمام

161
  1. چوہدری نواز رشیدریحانیہ کی جانب سے

چوہدری افتخار احمدبیگہ کے اعزاز میں گرینڈ عشائیہ کااہتمام۔

دوست احباب کی بڑی تعدادمیں شرکت۔

چوہدری جابرشہبازریحانیہ نے مہمانوں کوپھول پیش کیئے۔

ابوظہبی(اردوویکلی)::ممتازپاکستانی بزنس مین چئیرمین پنجاب گروپ آف کمپنیز یواے ای چوہدری نوازرشیدریحانیہ  آف ٹانڈہ نے گزشتہ رات معروف سماجی وکاروباری شخصیت چئیرمین ہنزلہ گروپ آف کمپنیز(ہرارے)زمبابوے چوہدری افتخاراحمدبیگہ کے اعزازمیں ریحانیہ ہاؤس ابوظہبی میں گرینڈ عشائیہ کااہتمام کیاجس میں یواے ای کی ممتازسماجی وکاروباری شخصیات شوکت محمودبٹ،چوہدری خالد،چوہدری محمد اشرف  گجر آف لاہوریاں،چوہدری ندیم احمد ملکی،چوہدری علی ظفر پوربہ,،چوہدری بابر جوئندہ،چوہدری محمد آصف،گلریز مرزا،ملک آصف رسول،چوہدری ثاقب محمود ڈھیروگھنہ،چوہدری قیصرولائت گوندل،پرنس ڈاکٹر حماد زمان ریحانیہ،چوہدری عادل اکرم ریحانیہ،چوہدری شیربہادرشاہ پور،چوہدری یاسرعباس ٹھاکر،چوہدری احد اشرف گجر،عامر جٹ،چوہدری قمر انور،چوہدری سجاد احمد،چوہدری فیصل اکرم ریحانیہ، چوہدری مظہر حسین ریحانیہ سمیت دیگردوست احباب کی بڑی تعدادمیں گرینڈ عشائیہ میں شرکت۔مہمانوں کی آمد پرچوہدری جابرشہباز ریحانیہ نے مہمانوں کو پھول پیش کیئے۔میزبان چوہدری نوازرشیدریحانیہ نے پنجاب گروپ کے دوستوں کے ہمراہ تمام مہمانوں کانہائت پرتپاک استقبال کیااورعشائیہ میں شرکت پرشکریہ اداکیا۔مہمانوں کی تواضع روائتی عریبک کھانوں سے کی گئی۔گرینڈعشائیہ کے مہمان خصوصی چوہدری افتخاراحمدبیگہ اوردیگرمہمانوں نے چوہدری نوازرشیدریحانیہ کی حسب معمول پرتکلف مہمان نوازی پرشکریہ اداکیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }