ماسک کی قلت ،لوگ حیران کن اور دلچسپ ماسک بنانے لگے

123

کورونا وائرس کی وبا کے دور میں فیکٹریوں میں بننے والے چہرے کے ماسک میں شدید کمی دیکھی گئی جبکہ مختلف اقوام میں لوگ مختلف قسموں کے حیران کن اور دلچسپ ماسک تخلیق کر رہے ہیں

فرینکفرٹ (نیٹ نیوز) لوگوں نے کیلے کے پتے سے بنے ماسک بھی پہنے اور اٹلی میں کاغذ کے ماسک بھی بعض لوگوں کے چہروں پر دیکھے گئے ۔ جرمنی میں ایک شخص نے پلاسٹک کی بوتل کو ایک طرف سے کاٹ کر سر پر چڑھا لیا ۔ایک رپورٹ کے مطابق ماسک کی کمی کا اصل وجہ یہ ہے کہ ذخیرہ اندوزوں نے زیادہ کمائی کے چکر میں ماسک سٹاک کرلئے ہیں ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }