چوہدری محمدصدیق کی جانب سے سفیرپاکستان کے اعزازمیں عشائیہ۔

ممتازسماجی وکاروباری شخصیات کی شرکت۔

120
 قائم مقام سفیرسفارت خانہ پاکستان متحدہ عرب امارات امتیازفیروزگوندل کے اعزازمیں چوہدری محمدصدیق کی جانب سے عشائیہ کااہتمام۔
ابوظہبی(اردوویکلی)::گزشتہ رات ممتازاوورسیزپاکستانی ،سابق صدرمرکزپاکستان وصدرپاکستان مسلم لیگ (ن)ابوظہبی چوہدری محمدصدیق نے اپنی رہائش گاہ پرقائم مقیم سفیرپاکستان امتیازفیروزگوندل کے اعزازمیں پرخلوص وپرتکلف عشائیہ کااہتمام کیا۔جس میں یواے ای میں عرصہ درازسے مقیم ممتازسماجی وکاروباری شخصیات،حاجی محمداکبر، چوہدری محمدزمان ریحانیہ،چوہدری محمدانور،ملک محمدشہنازماہل،چوہدری الطاف حسین،،انجینئیرمحمدیونس کیانی،محمدتجمل شیخ،میاں امجدجاوید،وقاص صدیق چوہدری،چوہدری ارشدنے شرکت کی۔میزبان چوہدری محمدصدیق نے اپنے صاحبزادے وقاص صدیق چوہدری کے ہمراہ تمام مہمانوں کاپرتپاک استقبال کیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }