طارق جاوید قریشی کاقاضی نثارکے اعزازمیں عشائیہ

عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پرمبارکباد

282
طارق جاوید قریشی کی جانب سے قاضی نثارکے اعزازمیں عشائیہ
دوست احباب کی شرکت۔قاضی نثارکوعمرہ کی سعادت حاصل کرنے پرمبارکباد
ابوظہبی(نیوزڈیسک):: ممتازسماجی شخصیت صدرگرینڈاوورسیزکلب ابوظہبی،مینجنگ ڈائریکٹررائٹ وے جنرل ٹرانسپورٹ ابوظہبی ورائٹ وے کلاسک جنرل ٹرانسپورٹ وٹریڈنگ دبئی طارق جاویدقریشی نے عمرہ کی سعادت حاصل کرکے آنے والے نائب صدرگرینڈ اوورسیزکلب ابوظہبی قاضی نثاراحمدکے اعزازمیں گزشتہ رات اپنی رہائش گاہ پر ایک پرتکلف عشائیہ کااہتمام کیا جس میں مہمان خصوصی قاضی نثاراحمدکے علاوہ خبیب قاضی،وحیداحمدملک،محمداجمل خان،یاسرکیانی،وسیم راجہ،افرازاحمد،محمداشرف،تنویرقریشی،محمدفیضان،مختارعباسی اور دیگردوستوں نے  شرکت کی۔میزبان طارق جاوید قریشی اور دیگرمہمانوں نے قاضی نثاراحمدکوعمرہ کی سعادت حاصل کرنے پرمبارکبادپیش کی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }