قاضی نثارکی جانب سے نئے سال 2023کی خوشی میں عشائیہ کااہتمام

105
ابوظہبی(نیوزڈیسک)ممتازسماجی وکاروباری شخصیت نائب صدرگرینڈاوورسیزکلب ابوظہبی قاضی نثاراحمدنے عمرہ کی مبارک سعادت حاصل کرنے کے بعد یواے ای آمداور نئے سال 2023کی خوشی میں دوست احباب کے اعزازمیں گزشتہ روزابوظہبی کے ایک معروف ریسٹورنٹ میں ایک پرتکلف عشائیہ کااہتمام کیاجس میں جنرل سیکریٹری گرینڈاوورسیز کلب ابوظہبی وہزارے وال اوورسیزپاکستانیز فورم یواےا ی کے سرگرم رکن نبیل اعوان جنرل ،ایڈیٹراردوویکلی چوہدری ارشد، صدرگرینڈاوورسیزکلب ابوظہبی طارق جاویدقریشی ،امتیاز نعیم، چوہدری امجد محمود، محمد اصغر چوہدری سمیت دیگردوستوں نے شرکت کی۔اورقاضی نثارکوعمرہ کی ادائیگی پرمبارکبادپیش کی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }