اب ڈومینوپیزا تکافلیورکے ساتھ
ڈومینوز پیزاکی جانب سے نئی تکا رینج متعارف
متحدہ عرب امارات میں مقیم اپنے کسٹمزرکے ذوق کومدنظررکھتے ہوئےموسم گرماکے آغاز میں ڈومینونے تکارینج متعارف کرادی ڈومینوزدنیاکانمبر1پیزابرانڈہے صارفین کے بے حداصرارپراب ڈومینونے ایسے منفردتکا رینج متعارف کرائی ہے جس کوسنتے ہی ہرکسی کے منہ میں پانی بھرآئے ڈومینوشائقین کی خواہش کی تکمیل ہماری خوشی ہے اور نئی ٹِکا رینج متحدہ عرب امارات میں شروع کی گئی ہے ۔ اگرچہ اب تکا فلیورایک مقبول عام عالمی ذائقہ ہے ، لیکن ایشین شائقین میں بھی یہ انتہائی مقبول ہے۔ پنیر اور چکن تکا کے ساتھ سبزی خور اورنان سبزی خور دونوں گاہکوں کے لئے چکن تکا کا انتخاب خوشی کاباعث ہوگا ۔ چکن تکا پیزا گوشت سے محبت کرنے والے شائقین کے لئے بہترین انتخاب ہے۔ آپ کی خواہش کو رسیلے پکے ہوئے چکن ٹکا کے ساتھ بڑھاوا دیا جائے گا اوراسے پودینے کی پتیوں سے خصوصی طورپرسجایا جایئگااب آپ صرف ایک پر نہیں رکیں گے۔ ان لوگوں کے لئے جو سبزی خور پیزا پسند کرتے ہیں ، ان کے لئے پنیر تکا بھی ایک قابل ستایش انتخاب سے کم نہیں۔ پیزا ، تازہ پنیر ٹِکا ، پیاز ، سرخ اور سبز مرچ ، سوادج موزاریلا پنیر جس میں مکمل طور پر پکا ہوا ہے ،اور اس کو پودینے کے ساتھ مزیدخوشگوار طورپرسجایاجانا اسے مزیدرسیلااورذائقہ داربنادیتاہے اور آپ ایک کے ساتھ ساتھ مزیدکئی کی خواہش کریں گے۔ اس کے عالمی مینو میں نئے اور منفرد مقامی ذائقوں کو متعارف کروانے کی مسلسل جستجو ہی ڈومنو پیزا کو پوری دنیا میں سب سے زیادہ پسندیدگی کا انتخاب بناتی ہے۔ ڈومنوس مسلسل آن لائن آفرزکی پیش کش کے علاوہ کمیونٹی سے مزید قریب رہنے کے لئے مستقل طور پر کوشاں ہے جیسے سوموارکے دن ایک پیزا ۤرادڑکے ساتھ ایک مفت حاصل کریں جبکہ ہفتہ اور میگا ویکس پر 2 کے ساتھ 2مفت حاصل کریں
وزٹ کریں www.dominos.comمزیدآفرزسے استفادہ کے لیئے