شامپورمیں چوہدری حسین الہی  کا والہانہ استقبال

ملک امتیاز احمد گروپ کی پاکستان مسلم لیگ (ق) میں شمولیت

102

گجرات(اردوویکلی):: گزشتہ دنوں ضلع گجرات کے معروف سیاسی خاندان کے چشم وچراغ ممبرقومی اسمبلی  چوہدری حسین الہی کی اپنے قافلے کے ہمراہ گجرات کے موضع شامپورآمد پرممتازسماجی وسیاسی شخصیت ملک امتیازاحمد اور انکے دیگرساتھیوں نے  چوہدری حسین الہی کا پرتپاک استقبال کیاممبرصوبائی اسمبلی چوہدری عبداللہ یوسف وڑائچ بھی چوہدری حسین الہی کے ہمراہ تھے شامپور گجرات کے ملک امتیاز احمد گروپ کی پاکستان مسلم لیگ (ق) میں شمولیت کے موقع پرچئیرمین سرخپور چوہدری ارشد بھٹی نے ایم این اے چوہدری حسین الہئ کے اعزاز میں شاندار استقبالیہ کابھی اہتمام کیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }