ملک محبوب ربانی کی جانب سےملک اظہرربانی اورراجہ بلال کے اعزازمیں گرینڈعشائیہ
دوست احباب کی بڑی تعدادمیں شرکت
ملک محبوب ربانی اعوان کی جانب سےملک اظہرربانی اورراجہ بلال کے اعزازمیں گرینڈعشائیہ
دوست احباب اورعزیزوں کی بڑی تعدادمیں شرکت
ابوظہبی(اردوویکلی)::ممتازپاکستانی بزنس مین و چئیرمین پاکستان مسلم لیگ(ن)ابوظہبی ملک محبوب ربانی اعوان نے گزشتہ روز پاکستان سے آئے ہوئے اپنے بھائی ملک اظہراوریوکےسے آئے ہوئے مہمان ڈاکٹرراجہ محمدبلال کے اعزازمیں ابوظہبی کے ایک معروف ریسٹورنٹ میں گرینڈعشائیہ کااہتمام کیاجس میں مہمانان خصوصی کے علاوہ راجہ محمدشفیق جنجوعہ،فاروق وڑائچ جنرل سیکریٹری پی ایم ایل (ن)ابوظہبی،سینئیرنائب صدرمیاں امجدجاوید،راجہ خالدمحمود سینئیرنائب صدریواے ای،چوہدری اکرام جوڑا،قاضی نثارنائب صدرگرینڈ اوورسیزکلب ابوظہبی،ملک ماجد محبوب،ملک عتیق محبوب،ملک سہیل طفیل ،ملک حسن ربانی،چوہدری محمداصغر،مسٹرندیم ،،ملک مبشرجمیل،خالداصغر،عثمان صابر،عمران خان سمیت دوستوں کی بڑی تعدادنے گرینڈعشائیہ میں شرکت کی۔میزبان عشائیہ ملک محبوب ربانی اعوان نے تمام مہمانوں کاپرتپاک استقال کیا اور شرکت پرتہہ دل سے شکریہ اداکیا۔