مرزاظفرمحمودکے برادر نسبتی کاانتقال دوست احباب کااظہارافسوس

90

مرزاظفرمحمودکے برادر نسبتی کاانتقال(اناللہ واناالیہ راجعون)

پاکستانی کمیونٹی کی ممتازسماجی وکاروباری شخصیات اور

دوست احباب کااظہارافسوس

فاتحہ اورمرحوم کی مغفرت کے لیئے دعا

عجمان(نیوزڈیسک)::عجمان یواے ای میں مقیم ممتازپاکستانی بزنس مین وسماجی شخصیت مرزاظفرمحمودکے برادر نسبتی گزشتہ دنوں پاکستان میں قضائے الہی سے انتقال کرگئے(اناللہ واناالیہ راجعون) ۔گزشتہ روز پاکستانی کمیونٹی کی ممتازسماجی وکاروباری شخصیات صدرٹریڈونگ(پی ایم ایل این)یواے ای عبدالمجیدمغل صدرگرینڈ اوورسیزکلب ابوظہبی طارق جاوید قریشی ،سینئرنائب صدرگرینڈ اوورسیزکلب ابوظہبی وچئیرمین سپرفکس گروپ یواے ای مسٹرنویداحمد،مینجنگ ڈائریکٹرشینواری ریسٹورنٹ راجہ محمد شفیق جنجوعہ ،ممتاز بزنس مین رانا محمداقبال،ااسسٹنٹ ہیڈ ٹریڈونگ یواے ای راجہ محمدجمیل بنگیال سینئیرنائب صدریواے ای راجاخالدمحمود،چوہدری محمدرفیق،چئیرمین پاکستان مسلم لیگ(ن)ابوظہبی ملک محبوب ربانی،محمداکرام جوڑا ،راجہ ابوبکر،،چوہدری محمدرفیق،حاجی چوہدری ،محمدنواز،جنرل سیکریٹری پاکستان مسلم لیگ(ن)ابوظہبی فاروق وڑائچ ،عمران صفدر سمیت دیگرممتازسماجی وکاروباری شخٰصیات نےمرزاظفرمحمود کی رہائش گاہ پرجاکر ان کے برادر نسبتی کے انتقال پران سے اظہارافسوس کیا اور مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کے لیئے فاتحہ پڑھی اورمغفرت کی دعاکی نیزلواحقین کے لیئے صبرجمیل کی دعاکی۔۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }