چوہدری عبداللہ یوسف قائم مقام اسپیکرکے فرائض نبھاتے ہوئے

60
 لاہور(اردوویکلی)::اسپیکرپنجاب اسمبلی چوہدری پرویزالہی کی عدم موجودگی میں ممبرصوبائی اسمبلی پنجاب چوہدری عبداللہ یوسف اسپیکرپنجاب اسمبلی کی کرسی سنبھالے بطور چئرمین پنجاب اسمبلی کے اجلاس کی کاروائی چلا رہے ہیں۔ وزیر قانون راجہ بشارت – اپوزیشن لیڈر میاں حمزہ شہباز اور سردار حسنین دریشک وزیر لائیوسٹاک اسمبلی سے خطاب کررہے ہیں۔ 
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }