احسان الحق باجوہ کوپارلیمانی سیکریٹری اوورسیزمقررہونے پرمبارکباد(طارق محمود)
ابوظہبی(نیوزڈیسک)::ڈائریکٹرآپریشنز ریڈکوبن جمعہ ریڈی مکس فیکٹری ابوظہبی طارق محمودنے ممتازپاکستانی بزنس مین ممبرقومی اسمبلی وصدرپی ایم ایل(ن)گلف ریجن چوہدری احسان الحق باجوہ کووزیراعظم پاکستان میاں محمدشہبازشریف کی جانب سے پارلیمانی سیکریٹری برائے اوورسیزپاکستانیزوہیومن ریسورس ڈویلپمنٹ مقررکیئے جانے پرخوشی کااظہارکیا اور احسان الحق باجوہ کودل کی اتھاہ گہرایئوں سے مبارکباد پیش کرتے ہوئے اس امرکی توقع کی کہ وہ اپنے منصب کے تقاضوں کے مطابق اوورسیزکے مسائل کوپوری تندہی سے حل کرائیں گے اس وقت پوری اوورسیزکمیونٹی کی نگاہیں احسان الحق باجوہ صاحب پر ہیں امید ہے وہ اوورسیز کی توقع پرپورااتریں گے