فضائی سفرکے لیئے ہمیشہ اوکے ٹریولزکی خدمات حاصل کریں(صاحبزادہ عبدالقیوم)

130

فضائی سفرکے لیئے ہمیشہ اوکے ٹریولزکی خدمات حاصل کریں

ہم آپکوکم پیسوں میں خوشگوارسفراوربہترین معیارکی فضائی سروسزفراہم کرتے ہیں

 آپ جہاں بھی اورجب بھی  ہوائی سفر کرنا چاہتے ہیں وہاں کے لیے سستے ٹکٹ کے لیئے اوکے ٹریولز کی کسی بھی برانچ سے رابطہ کریں۔۔ 

ابوظہبی(اردوویکلی)::اس وقت دبئی  اور پورے یواے ای میں اوکے ٹریولز اینڈٹورازم گروپ کے زیرسایہ 80 سے زائدبرانچییں مختلف ناموں(برانڈز)کے ساتھ خدمت خلق میں مصروف ہیں جس میں سستاٹکٹ،اوکے ٹریولز،رائل اوکے ٹریولز،گو ٹریولز،گواوکے ٹریولز،لاس پیناس ٹریولزاینڈ ٹورازم شامل ہیں جس میں پاکستان،انڈیا،بنگلہ دییش،ساؤتھ افریقہ،فلپین،نایجیریا سے تعلق رکھنے والے 250 سے زائد ؐایمپلائز کام کررہے ہیں جبکہ تقریباً ایک ہزار سے زائد ٹریولز ایجنٹ ہمارے نیٹ ورک سے منسلک ہیں  ہمارے گروپ سی اوجناب علی صاحب اور نعیم صاحب محنتی اور بلند وژن کے مالک ہیں انکاکہنا ہے یہاں لوگ محنت مزدوری کرکے کچھ بچت کرتے ہیں ہمیں چاہیئے انکوکم سے کم قیمت میں فضائی سفرکی بہترسے بہتر سہولت فراہم کریں اسی لیئے ہماری کوشش ہوتی ہے وطن جانے والوں کوسستی سے سستی ٹکٹ مہیا کریں یہی ہماری کامیابی ہے اور اوورسیز کاہم پر اعتماد ہی ہمارا اصل ثرمایہ ہے  ان خیالات کااظہارسیلز اینڈ مارکیٹنگ مینجرابوظہبی صآحبزادہ عبدالقیوم نے نمائیندہ اردوو ویکلی سے ایک مختصرملاقات میں کیا۔
صاحبزادہ عبدالقیوم نے کہا کہ ہم پاکستان کے علاوہ بنگلہ دیش،انڈیا،فلپین،ساؤتھ افریقہ اور دیگرکئی ممالک کے لوگوں کو فضائی ٹکٹ کے علاوہ وزٹ ویزہ/ٹرانزٹ ویزہ کے علاوہ مکمل سفری پیکج  کی سہولت بھی مہیاکرتے ہیں 2012 سے قیام کے بعد اوکے ٹریولزگروپ ،اللہ پاک کے فضل وکرم سے ترقی کی کئی منازل طے کرچکاہے اورآج الحمدللہ اوکے ٹریولز پاکستان،متحدہ عرب امارات ، اوردیگرکئی ممالک میں بھی اپنانیٹ ورک قائم کرچکاہے ہم جدید ترین ٹیکنالوجی کے ذریعے تفریحی اور کاروباری سفری دونوں حل پیش کرتے ہیں۔ہمارا مقصد بہترین اور سب سے یادگار کلائنٹ کا تجربہ فراہم کرنا ہے، جس کے نتیجے میں ہمیں عالمی مارکیٹ تک پہنچنے میں آسانی رہتی ہے۔ ہم انفرادی سفری خدمات کے ساتھ کارپوریٹ لیول پربھی ہرقسم کی فضائی سروسزفراہم کرتے ہیں ہم نے اپنے کلائنٹس اور سپلائرز کے ساتھ بہترین تعلقات استوار کرنے کی مضبوط ساکھ بنائی ہے۔ بہترین کسٹمر سروس اور نئی ٹیکنالوجی کے استعال نے ہماری آپریشنل کارکردگی اور پیداواری صلاحیت میں اضافہ کیا ہے.
ہمارا مقصداپنے صارفین کو بہتر سے بہترسفری سہولیات فراہم کرناہے جس کے لیئے ہم 24/7 حآضرخدمت ہیں
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }