سفارت خانہ پاکستان ابوظہبی کومعروف پاکستانی فرموں سے کوٹیشنزمطلوب ہیں
سفارت خانہ پاکستان ابوظہبی کو
سفارت خانہ پاکستان کے اندر درج ذیل خدمات کے لیے متحدہ عرب امارات میں موجودمعروف پاکستانی فرموں/ عملے سے کوٹیشنزمطلوب ہیں
۔1. کیفے ٹیریا
۔2. پٹیشن رائٹر اور فوٹو کاپیر
۔3. پاسپورٹ کی ترسیل کے لیے کورئیر سروس
۔ کام کی تفصیلات کے لیے دلچسپی رکھنے والی فرمیں سفارت خانہ کے ایڈمنسٹریٹو سیکشن سے رابطہ کر سکتی ہیں۔
کام کے دن (ٹیلی فون نمبر -024447800)۔
کوٹیشنز7فروری 2025 کودوپہر12بجے تک بند
adminofficer@pakistanembassyuae.org لفافے یا بذریعہ ای میل پہنچ جانی چاہییں ۔
تمام کوٹیشنز اسی دن دوپہر3بجے فرموں کے نمائندوں کے سامنے کھولی جائیں گی۔
پاکستان کا سفارت خانہ،پی پی آر اے قواعد کے مطابق کسی بھی کوٹیشن کو قبول یا مسترد کرنے کا حق محفوظ رکھتا ہے۔
محمد وسیم عباس
ہیڈآف چانسری