سفارت خانہ پاکستان ابوظہبی کوڈینٹل سرجن کی خدمات کے لیئے ٹینڈر مطلوب ہیں
سفارت خانہ پاکستان ابوظہبی کو "سفارت خانے کے ملازمین کے لیے ڈینٹل سرجن کی خدمات حاصل کرنے” کے لیے یواے ای کی حکومت کے ساتھ رجسٹرڈ تجربہ کار اور معروف ہسپتالوں/کلینکس سے مہر بند بولیاں مطلوب ہیں