لاہور(اردوویکلی)::ضلع گجرات کی معروف سیاسی وسماجی شخصیت چیرمین یوسی گجرات چوہدری محمد اشرف ریحانیہ کے بھتیجے،چوہدری اکبرریحانیہ کے صاحبزادے چوہدری حسن اکبر ریحانیہ کی شادی خانہ آبادی بخیروخوبی انجام پائی ،گزشتہ رات دعوت ولیمہ کی تقریب پی سی ہوٹل لاہورمیں منعقد ہوئی جس میں مختلف شعبہ ہائے حیات سے وابستہ ممتازشخصیات ممبرقومی اسمبلی چوہدری موسی الہی ،سابق سپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال , میئر کرنل مبشر جاوید، سابق صوبائی وزیرتعلیم میاں عمران مسعود ،چوہدری محمد نواز ریحانیہ چوہدری محمدزمان ریحانیہ، چوہدری اسلم ریحانیہ ، چوہدری سجاد اکرم ریحانیہ چوہدری ولائت اللہ اویس ڈویئاں ،سابق ممبرصوبائی اسمبلی حاجی ناصر محمود،ڈی آئی جی جہلم چوہدری مہر ظفر لک ،چوہدری لیاقت علی آف شاہ پور،چوہدری محمدشہبازریحانیہ ،بابا گل لاہور،چوہدری اظہر حسین ،چوہدری عباس ریحانیہ چوہدری حسین مظفر ریحانیہ، چوہدری افتخار مٹو، چوہدری حماد زمان ریحانیہ ،چوہدری احمد مظفر ریحانیہ ،چوہدری سہیل نواز ریحانیہ ،چوہدری فہد الیاس ریحانیہ ،کونسلر چوہدری عرفان عباس ریحانیہ چوہدری احسن اسلم ریحانیہ سمیت سیاسی ،سماجی وکاروباری شخصیات کی ایک بڑی تعدادنے شرکت کی اورنوبیاہتاجوڑے کے لیئے نیک خواشات کااظہارکیا۔چوہدری محمداکبرریحانیہ اور دیگرفیملی ممبران نے شرکاء تقریب کادعوت ولیمہ میں شرکت پر تہہ دل سے شکریہ اداکیا۔