محمدحمزہ ملک اور ماہ نورسلمان کی شادی خانہ آبادی
چوہدری مشاہدرضاچیلیانوالہ کی خصوصی شرکت
محمدحمزہ ملک کی شادی خانہ آبادی اور ولیمہ کی تقریب
دبئی (اردوویکلی)::ممتازسماجی وکاروباری شخصیت ملک محمدشہنازماہل کے صاحبزادے محمدحمزہ ملک کی شادی خانہ آبادی ماہ نورسلمان سے بحسن خوبی انجام پائی۔ ولیمہ کی تقریب گزشتہ رات دبئی ایک خوبصورت فائیواسٹارہوٹل میں منعقدہوئی۔ دعوت ولیمہ میں مختلف شعبہ حیات سے وابستہ ممتازسماجی وکاروباری شخصیات امیدوارممبرقومی اسمبلی حلقہ این اے 85چوہدری مشاہدرضاچیلیانوالہ ،چوہدری سجاد احمد،چوہدری الطاف حسین ،انجینئیریونس کیانی،پروفیسر سرجن چوہدری عامرنثار،محمدجمیل اسحاق،حسنین اکبرچیمہ ،طارق جاویدقریشی،چوہدری مسعودراہی وڑائچ ،شیرازبٹ،میاں امجدجاوید،فیصل انورچوہدری ،فیصل بشیرچوہدری ،پرنس جواد زمان ریحانیہ،چوہدری ارشد،ملک مدفاروق ماہل،ملک محمدفیاض ماہل،ملک محمدامتیازماہل،عمادملک ماہل،ولیدملک ماہل،سمیرملک ماہل کے علاوہ عزیز واقارب اور رفقا کی بڑی تعدادمیں شرکت کی اور نوبیاہتا جوڑے کے خوشیوں بھرے مستقبل اورکامیاب زندگی کے لیئے نیک تمناؤں کااظہارکیا۔