ابوظہبی(اردوویکلی)::گزشتہ روزمینجنگ ڈائریکٹربرائٹ وے جنرل ٹرانسپورٹ طارق جاوید قریشی کی جانب سے ابوظہبی کے ایک مقامی ریسٹورنٹ میں ایک پرتکلف عشائیہ تقریب کااہتمام کیاجس میں چوہدری محمد صدیق،چوہدری محمدانور،ملک محمد شہنازماہل،چوہدری جاوید،چوہدری الطاف حسین،شیخ طارق،قاضی نثار،مینجنگ ڈائریکٹررائل گجرات ریسٹورنٹ نے شرکت کی ۔میزبان طارق جاوید قریشی نے شرکت آوری پرتمام دوستوں کاتہہ دل سے شکریہ اداکیا