پاورآئیڈیل سپئیرپارٹس مصفح کی افتتاحی تقریب

پاکستانی بزنس کمیونٹی کی ممتازسماجی وکاروباری شخصیات کی شرکت

233
افتتاح چوہدری دلاورحسین آف شاہ جہانیاں کی والدہ محترمہ کے مبارک ہاتھوں سے ہوا۔
چوہدری شہبازرشید ریحانیہ کی خصوصی شرکت۔
ابوظہبی(اردوویکلی):: آج بروزاتوار، مصفح انڈسٹریل ایریا11ابوظہبی میں پاورآئیڈیل سپئیرپارٹس کے افتتاح کی خوبصورت تقریب منعقد ہوئی جس میں ممتازسماجی وکاروباری شخصیات چوہدری شہبازرشید ریحانیہ ،طارق محمودراجا،چوہدری اکبرچیمہ،چوہدری مسعودراہی وڑائچ،چوہدری نوازرشیدریحانیہ،ڈاکٹرحمادزمان ریحانیہ،چوہدری شاہنواز،خرم شہزادچوہدری ،چوہدری سہیل نوازریحانیہ،قیصرولائت گوندل،چوہدری سجادآف گھمٹی،چوہدری شہزادمنظور،چوہدری ذیشان،چوہدری شکیل ایڈووکیٹ،سعید خان،ملک شکیل،چوہدری خضرباجوہ،چوہدری شیربہادرشاہ پور،چوہدری محمدارشدجنڈ پیر،چوہدری آفتاب رسول گجر،عامرجٹ،اظہرحسین سیال،چوہدری محمدآصف،مرزامحمدشہباز،اظہرگوندل ،چوہدری سجاداحمد،چوہدری امتیاز،چوہدری مظہرحسین ریحانیہ،چوہدری حمزہ نوازریحانیہ،چوہدری سیف اللہ،چوہدری جہانزیب،محمدطیب،رضوان احمدصدیقی،چوہدری علی شان،عدنان لیاقت،محمد  اویس،،محمدبلال،محمدزکریا،محمدناصر،محمدزاہدچوہدری،ناصرحسین،محمدشہبازبٹ، سمیت متعددکاوباری شخصیات نے افتتاحی تقریب میں شرکت کی۔مینجنگ پارٹنرزپاورآئیڈیل سپئیرپارٹس چوہدری دلاورحسین اور چوہدری قمرانورآف دھول خورد نے افتتاحی تقریب میں شرکت کرنے والے مہمانوں کاپرتپاک استقبال کیا۔تقریب کاآغاز تلاوت کلام پاک سے ہوابعد ازاں چوہدری دلاورحسین کی والدہ محترمہ نے اپنے مبارک ہاتھوں سے ربن کاٹ کرپاورآئیڈیل سپئیرپارٹس شاپ کاباقاعدہ افتتاح کیا۔افتتاحی تقریب کے اختتام پرمہماںوں کی تواضع کے لیئے پرتکلف ظہرانے کااہتمام کیاگیا۔افتتاحی تقریب میں شرکت کرنے والی شخصیات نے مینجنگ پارٹنرزپاورآئیڈیل سپئیرپارٹس چوہدری دلاورحسین اور چوہدری قمرانورکومبارکبادپیش کی اور کاروبارکی ترقی وکامیابی کے لیئے نیک تمناؤں کااظہارکیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }