اظہارافسوس
گزشتہ دنوں معروف سماجی شخصیت مینجنگ ڈائیریکٹرکنکلوژوجنرل ٹرانسپورٹ ابوظبی چوہدری خورشیداکبرچیمہ کی اہلیہ اور حسنین اکبرچیمہ کی والدہ قضائے الہی سے پاکستان میں وفات پاگئیں (اناللہ واناالیہ راجعون) انکی نمازجنازہ انکے آبائی گاؤں ملکھانوالہ (سمبڑیال)میں اداکی گئی غم کی اس گھڑی میں یواے ای میں مقیم سماجی وکاروباری شخصیات سفیرپاکستان غلام دستگیر،ڈپٹی ہیڈآف مشن سعیدسرور،سیکریٹری لیبروویلفیئرسفارت خانہ پاکستان محترمہ فریحہ خان،ممبر بورڈابوظبی چیمبروکامرس خان زمان سرور،مشیربرائے گورنرپنجاب سردارشہزاداحمدڈوگر،چوہدری محمدزمان ریحانیہ،چوہدری محمدصدیق،چوہدری محمدانور،چوہدری الطاف حسین،چوہدری نوازرشیدریحانیہ،ملک محمدشہنازماہل،رحمت اللہ چوہدری،انجینئیریونس کیانی،سینئیرصحافی سہیل خاور،مظہراقبال چوہدری،شیرازبٹ،چوہدری اکبرریحانیہ،طارق محمودراجہ،چوہدری سہیل نوازریحانیہ،چوہدری شیرآف شاہ پور،چوہدری افتخاربیگہ،چوہدری قمرانور،طارق محمودآر ریڈکوسویدی،باورحیات،چوہدری محمدشفیع،محمدجمیل اسحاق،میاں امجدجاوید،دلاورحسین چوہدری،چوہدری زاہداسلم،راجامحمدطارق،مدثرچیمہ،عاطف ارشدگوندل،ارسلان اقبال چیمہ،سلمان اقبال چیمہ،مختاراحمدگھمن،خضرحیات باجوہ،سکندرسدھو اور دیگر نے اکبرچیمہ/حسنین اکبرچیمہ سے افسوس کااظہارکیااور مرحومہ کی مغفرت اور دراجات کی بلندی کے لیئے دعاکی