پاکستان ہے توسب کچھ ہے (چوہدری محمدانور)۔۔

آج بڑی اہمیت والا دن ہے

50

عرصہ درازسے یواے ای میں مقیم محب وطن پاکستانی سینیرنائب صدر مسلم لیگ(ن)ابوظہبی وسابق صدرمرکزپاکستان ابوظہبی چوہدری محمدانور نے یوم آزادی پاکستان کے موقع پراپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آج بڑی اہمیت والا دن ہے ہمارے آباواجدادکی قربانیوں کی بدولت ہمیں آزادی جیسی عظیم نعمت ملی ہمیں اپنے پیارے ملک پاکستان کی قدرکرنی چاہییے اور اسکی ترقی وکامیابی کے لیئے سخت محنت کرنی چاہیئے خداہمارے ملک کاحامی وناصرہو اللہ تعالی کرونا جیسی منحوس وبا  سے کرہ ارض پربسنے والے تمام انسانوں کومحفوظ فرمائے ٓآمین ثم آمین(پاکستان زندہ باد)۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }