تمام اہل وطن کوجش آزادی کی خوشیاں مبارک ہوں (چوہدری الطاف )۔

127

پاکستان کواللہ تعالی نے تمام نعمتیں عطاکیں  ہمیں ان نعمتوں کی قدرکرنی چاہیئے آج کے تاریخ سازدن پرپوری پاکستانی قوم کوآزادی کی خوشیاں مبارک ہوں ان خیالات کااظہار ممتازسماجی شخصیت مینجنگ ڈائریکٹرناظم جنرل کنٹریکٹنگ وکنسٹرکشن  کمپنی ابوظبی چوہدری الطاف حسین نے ےوم آزادی پاکستان کے موقع پرکیا،چوہدری الطاف نے کہا کہ  بیشک آزادی بہت بڑی نعمت ہے اور ہمیں اللہ تعالی نے آزادی کے ساتھ ساتھ تمام نعمتیں بھی عطاکیں پاکستان میں کسی چیزکی کمی نہیں بس انصاف،امن وامان اور ایک مخلص قیادت کی ضرورت ہے  آج کے تاریخی دن پر ہمیں عہدکرناہوگاکہ ذاتی مفادات کی بجائے ملکی مفادات کوترجیح دیں گے  انشاء اللہ ( جشن ۤزادی زندہ باد  پاکستان پائندہ باد)۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }