عمائدین شہر کی سپرینٹنڈنٹ جیل ڈسٹرکٹ گجرات سے ملاقات
چوہدری محمدنوازریحانیہ ،ساجدراٹھوراوردیگرعمائدین نے قیدیوں کودرپیش مسائل کی جانب توجہ دلائی
،گجرات (اردوویکلی)۔:: گزشتہ ضلع گجرات کی ممتازسماجی وسیاسی شخصیات چوہدری محمدنوازریحانیہ،ساجدمحمودراٹھور،چوہدری سہیل نوازریحانیہ،اوردیگرممتازشخصیات نے سپریٹنڈنٹ جیل ڈسٹرکٹ گجرات سے ملاقات کی جس میں قیدیوں کے مسائل کی جانب توجہ دلائی گئی سپریٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل گجرات نے عمائدین شہرکوبھرپورتعاون کی یقین دہانئی کرائی,عمائدین شہرکی سپریٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل گجرات سے ملاقات کے بعدجیل کے مختلف وارڈزکاوزٹ بھی کرایاگیااور قیدیوں کوفراہم کی جانے والی سہولیات بارے بریفنگ بھی دی گئی۔