چوہدری محمدصدیق نے حاجی دراز خان کی عیادت کی

23
ابوظہبی(اردوویکلی)::ممتازسماجی وکاروباری شخصیت چئیرمین الصدیق ٹریڈنگ ابوظہبی وسابق صدرمرکزپاکستان ابوظہبی چوہدری محمدصدیق نے گزشتہ روزچئیرمین پختون ویلفئیرآرگنائزیشن ابوظہبی وممتازسماجی کارکن حاجی درازخان(تمغہ امتیاز)کی رہائش گاہ پرجاکرانکی عیادت کی اورانکی جلدصحت یابی کے لیئے دعاکی۔اس موقع پرچوہدری محمدصدیق نے حاجی درازخان کوپھول پیش کیے اورانکے لیئے نیک تمناوں کااظہارکیا۔حاجی درازخان نے تیمارداری پر چوہدری محمدصدیق کاشکریہ اداکیا۔
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }