چوہدری عبداللہ یوسف کاچوہدری یاسر نوید سے والدہ کی وفات پر اظہارتعزیت

22

چوہدری عبداللہ یوسف کاچوہدری یاسر نوید سے انکی والدہ کے انتقال پراظہارتعزیت

گجرات(نیوزڈیسک):: گزشتہ روز سابق ممبرصوبائی اسمبلی پنجاب وحالیہ امیدواربرائے صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 30 چوہدری عبداللہ یوسف وڑائچ نے موضع دھول کلاں جاکرمعروف سماجی شخصیت چوہدری یاسر نوید سے ان کی والدہ کے انتقال پراظہارافسوس کیا اور رسم قل میں شرکت کی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }