سفارت خانہ پاکستان ابوظہبی میں ملازمت کے مواقع
خواہشمند امیدوار اپنی درخواستیں11،اپریل تک بھیج سکتے ہیں
سفارت خانہ پاکستان ابوظہبی میں
پبلک ریلیشن آفیسر اورسوشل ورکرز کی آسامیاں خالی ہیں
خواہشمند امیدوار اپنی درخواستیں بذریعہ ای میل 11،اپریل تک ارسال کرسکتے ہیں