انجینئیریونس کیانی کی فیملی کے ہمراہ عمرہ پرروانگی
عجمان(اردوویکلی)::معروف سماجی شخصیت چئیرمین کیانی گروپ آف کمپنیزیواے ای انجینئیرمحمدیونس کیانی گزشتہ روزفیملی کے ہمراہ عمرہ کی مبارک سعادت حاصل کرنے یواے ای سے سعودی عریبیہ روانہ ہوئے۔ اور مکہ المکرمہ پہنچنے کے بعد عمرہ کی مبارک سعادت حاصل کی اوراب روضہ رسول ﷺ پرحاضری کے لیئے مدینہ منورہ روانہ ہونگے اللہ پاک انکی اس عظیم سعادت اورمبارک سفرکومنظور ومقبول فرمائے آمین