چوہدری الطاف حسین کی جانب سے دوستوں کے اعزازمیں ظہرانہ۔
دیرینہ دوستوں کی شرکت۔
ابوظہبی(اردوویکلی)::ممتازپاکستانی بزنس مین وسماجی شخصیت چوہدری الطاف حسین نے ابوظہبی کے ایک مقامی ریسٹورنٹ میں ایک پرتکلف ظہرانے کااہتمام کیاجس میں مسقط اومان سے تشریف لائی معروف سماجی وکاروباری شخصیت چوہدری محمدزمان ریحانیہ،چوہدری محمدصدیق،چوہدری محمدانور،ملک محمدشہنازماہل،طارق جاوید قریشی،چوہدری ارشدودیگردوستوں نے شرکت کی۔