انجینئیرمحمدجاوید کی جانب سے عیدمیلادپرتقریب کاانعقاد

عاشقان رسول ﷺ کی بڑی تعدادمیں شرکت

101
 راس الخیمہ(اردوویکلی):: ممتازسماجی کارکن وچیف ایگزیکٹوآفیسر ال اجنیہاالیکٹرومکینیکل راس الخیمہ انجینئیرمحمدجاوید کی جانب سے عیدمیلاد النبی ﷺ کے مبارک دن پراپنی رہائش گاہ پر ایک پروقار روحانی تقریب کااہتمام کیاگیا۔جس میں عاشقان رسول ﷺ کی ایک بڑی تعدادنے شرکت کی  اور نبی کریم حضرت محمدﷺ کی ولادت باسعادت پرخوشی اور محبت کااظہارکیا ۔تقریب کاآغاز تلاوت کلام پاک اورنعت رسول مقبول ﷺ سے ہوا سیرت رسول کاذکر اوردرودوسلام پیش کیاگیا۔عیدمیلادالنبی کی خوشی میں کیک بھی کاٹاگیا۔میزبان تقریب انجینئیرمحمدجاویدنے تمام شرکاء تقریب کاتشریف آوری پرشکریہ اداکیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }