ابوظہبی(نیوزڈیسک)ممتازسماجی شخصیت،صدرگرینڈ اوورسیزکلب ابوظہبی ومینجنگ ڈائریکٹررائٹ وے جنرل ٹرانسپورٹ ابوظہبی طارق جاوید قریشی نے گزشتہ رات اپنی رہائش گاہ پردوستوں کے اعزازمیں ایک پرتکلف عشائیہ کااہتمام کیاجس میں ملک محمداعجاز،،خضررحمان،عمران خان ،ارشد چوہدری اورانعام الحق سمیت دیگردوستوں نے شرکت کی۔