معروف صحافی وممتازبزنس مین سہیل خاور کی والدہ کاانتقال

سفیرپاکستان فیصل نیازترمذی اور پاکستانی کمیونٹی کی ممتازشخصیات کااظہارافسوس

258
سہیل خاور کی والدہ کے انتقال پر سفیرپاکستان فیصل نیازترمذی،قونصل جنرل حسن افضل خان
اور یواے ای میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کی جانب سے اظہارافسوس وتعزیت
مرحومہ کی مغفرت اور دراجات کی بلندی کے لیئے دعا
اسلام آباد(نیوزڈیسک)::متحدہ عرب امارات میں عرصہ دراز سے مقیم ممتازپاکستانی بزنس مین اورمعروف صحافی سہیل خاور کی والدہ ماجدہ گزشتہ دنوں علالت کے باعث پاکستان میں انتقال کر گئیں- (انا للہ وانا الیہ راجعون)انکی نمازجنازہ جامع مسجد تقویہ الایمان جی نائن ون اسلام آباد میں ادا کی گئی جس میں عزیزواقارب کے علاوہ سینکڑوں افرادنے شرکت کی۔یواے ای میں پاکستان کے سفیر جناب فیصل نیازترمذی،قونصل جنرل پاکستان حسن افضل خآن ،چئیرمین الابراہیمی گروپ حاجی خان زمان سرور،چوہدری محمدصدیق،چوہدری محمدزمان ریحانیہ، چوہدری الطاف حسین،ملک محمدشہنازماہل،اشفاق احمد،انجینئرمحمدیونس کیانی،حاجی درازخان ،ڈاکٹرطلعت محمودبٹ،حاجی محمدیاسین ،چوہدری خالد حسین ،خواجہ عبدالوحید پال ،عبدلہادی اچکزئی ،ملک شہزاد اعوان،قیصرامین بٹ ،طارق محمود،منظور ک حسرت ،صحافی طاہرمنیرطاہر،حافظ زاہدعلی ،عبدالمجید مغل،محمدغوث قادری،سردار جاوید یعقوب،محمداقبال بلوچ،ارشدانجم،زمردبونیری ،سبط عارف ،راجہ عرفان اورپاکستانی کمیونٹی کی دیگرممتاز سماجی وکاروباری شخصیات نے سہیل خاور سے اظہارافسوس اور تعزیت  کرتے ہوئے مرحومہ کے دراجات کی بلندی اور مغفرت کے لیئے دعا کی ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }