سابق ممبرصوبائی اسمبلی اختیارولی خان کی دبئی میں مقامی پارٹی عہدیداران سے ملاقاتیں

55
دبئی:(نیوزڈیسک):سابق ممبر صوبائی اسمبلی نوشہرہ کے پی کے(پاکستان مسلم لیگ نواز) اختیار ولی خان گزشتہ روزوزٹ پردبئی پہنچے اورپاکستان مسلم لیگ(ن)کے مقامی عہدیداروں محمدغلام غوث قادری،خواجہ عبدالوحید پال ،ملک شہزاد یونس اور دیگر ساتھیوں سے ملاقات کی ۔
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }