ابوظہبی(اردوویکلی)::ابوظہبی کی ممتازسماجی وکاروباری شخصیت سکندراحمدسندھونے کوریاسے آئے ہوئے ممتازٹریڈروایکسپورٹرملک ندیم احمدکے اعزازمیں ابوظہبی کے ایک معروف مقامی ریسٹورنٹ میں ایک پرتکلف عشائیہ کااہتمام کیا جس میں مہمان خصوصی ملک ندیم احمدکے ہمراہ پاکستان سے آئے ہوئے ممتازبزنس مین صفدرمحمودچیمہ کے علاوہ سہیل انجم چوہدری،خالد احمد ،اظہارباجوہ،عامرلنگڑیال،مختاراحمدگھمن،مدثرچیمہ،قیصروریا،علی سانسی،مولوی شہبازاحمدعرف مکھن سمیت دیگرشخصیات کی شرکت۔میزبان سکندرسندھو نے تمام مہمانوں کاشرکت پرشکریہ اداکیا