طارق جاویدقریشی کاشوکت بٹ کے اعزازمیں افطارڈنر

ممتازکمیونٹی ممبران کی شرکت

125
ابوظہبی(اردوویکلی)::گزشتہ روزممتازپاکستانی بزنس مین مینجنگ ڈائریکٹررائٹ وے جنرل ٹرانسپورٹ وصدرگرینڈاوورسیزکلب ابوظہبی طارق جاویدقریشی نے یواے ای کے ممتازبزنس مین شوکت محمودبٹ کے اعزازمیں اپنی رہائش گاہ پر ایک پرتکلف افطارڈنرکااہتمام کیاجس میں مہمان خصوصی شوکت بٹ کے ہمراہ چوہدری ثاقب محمودآف ڈھیروگھنہ،ملک نبیل فرام شارجہ،مطلوب حسین،چوہدری اصغرحسین،فاروق وڑائچ،ملک محبوب ربانی،مولوی تنویرحسین،چوہدری اکرام،اویس انور،راجہ محمدشفیق شنواری،محمداشرف، سمیت دیگرکمیونٹی ممبران کی شرکت۔میزبان طارق جاوید قریشی نے مہمانوں کاپرتپاک استقبال کرتے ہوئے تمام مہمانوں کی شرکت اور تشریف آوری پر تہہ دل سے شکریہ اداکیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }