چئیرمین عام لوگ پارٹی نسیم صادق کی قاسم علی شاہ سے ملاقات
لاہور::چیئرمین عام لوگ پارٹی پاکستان نسین صادق کی صدراوورسیزعام لوگ پارٹی ذیشان انور اورمحمدحمادنسیم کے ہمراہ
معروف دانشور،ماہرتعلیم،ٹرینراورچیئرمین قاسم علی شاہ فاؤنڈیشن قاسم علی شاہ سے انکے آفس میں ملاقات کی جس میں یوتھ پروگرامز،تعلیم ،ٹیکنالوجیز،ہنرمند پاکستان اورنئی یونیورسٹیزکے قیام سمیت دیگرموضوعات پرتفصیلی گفتگوہوئی۔میزبان قاسم علی شاہ کے نزدیک زندگی نام ہے مسلسل جدوجہداورمضبوط ومصمم عزم کا ۔ ۔